
سابق بھارتی فاسٹ بولرورون آرون نے بمراہ کو وسیم اکرم سے بہترقراردے دیا
پیر 23 جون 2025 20:43

(جاری ہے)
انہوں نے 150وکٹیں مکمل کرکے پاکستانی وسیم اکرم کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ وسیم اکرم نے 146 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
تاہم وسیم اکرم کا یہ ریکارڈ توڑنے کے بعد سابق فاسٹ بالر ورون آرون نے اپنے حالیہ بیان میں جسپریت بمراہ کو وسیم اکرم سے بہترین بولر قرار دے دیا۔ورون آرون نے کرک انفوٹو کے میچ ڈے شو میں کہا کہ ایسے اعزازات بمراہ کو وسیم اکرم کے ہم پلہ قرار دیتے ہیں۔آرون کا کہنا تھا کہ انہیں جینیئس کہنا ایک کم تعریف ہوگی۔ اب وہ وسیم اکرم کو سِینا ممالک میں وکٹوں کی تعداد میں پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ میرے لیے یہ سب کچھ کہتا ہے کیونکہ وسیم اکرم فاسٹ بالردنیا کے سب سے بہترین بالر تھے، اور وہ گیند کے ساتھ سب کچھ کر سکتے تھے۔ اور بمراہ بھی تقریبا ویسے ہی ہیں۔سابق بھارتی فاسٹ بوکر نے مزید کہا بمراہ نے یہ کام وسیم اکرم کے مقابلے میں بہت کم اننگز میں کیا ہے، اور اس طرح دونوں کو ایک ہی سطح پر رکھنے کی اپنی دلیل پیش کی۔اگرچہ آرون کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیا۔واضح رہے کہ وسیم اکرم دنیا کے سب سے عظیم فاسٹ بالرز میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے پاس 900 سے زائد بین الاقوامی وکٹیں ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلی
-
سابق بھارتی فاسٹ بولرورون آرون نے بمراہ کو وسیم اکرم سے بہترقراردے دیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.