
ٴْچیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے ہارورڈ یونیورسٹی سے پروفیشنل ٹریننگ مکمل کرلی
پیر 23 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
سارہ احمد نے بتایا کہ وہ پاکستان کی واحد نمائندہ تھیں جبکہ اٹلی، برازیل، سری لنکا اور دیگر ممالک کے ماہرین نے بھی اس ٹریننگ میں شرکت کی۔
انہوں نے ’’جنسی استحصال، بدسلوکی اور ہراسانی‘‘ کے موضوع پر ایک جامع پریزینٹیشن پیش کی، جسے بین الاقوامی سطح پر خوب سراہا گیا۔ اس پریزینٹیشن میں پاکستان کی جانب سے بچوں کے تحفظ اور استحصال سے بچاؤ کے لئے کی جانے والی کوششوں اور مستقبل کے لائحہ عمل کو اجاگر کیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مسلسل حمایت اور اعتماد کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہ تھی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ تربیت چائلڈ پروٹیکشن کے شعبے میں مزید مؤثر اور فعال کردار ادا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کا تحفظ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور وہ اپنی تمام تر توانائیاں اس مقدس فریضے کی ادائیگی کے لئے وقف کرتی رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.