
فلم سکرین کے بے تاج بادشاہ اداکار سلطان راہی کا 87 واں یوم پیدائش منایاگیا
سلطان راہی نی703پنجابی اور 100اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور160اعزازات اپنے نام کئے
منگل 24 جون 2025 12:59

(جاری ہے)
سلطان راہی نے اپنے کیرئیر کا آغاز تو ایکسٹرا کی حیثیت سے کیا لیکن جب حسن عسکری نے افسانہ گنڈاسہ کو وحشی جٹ کی شکل میں پردہ سکرین پر منتقل کیا تو یہ فلم پنجابی زبان کی ایک رجحان ساز فلم ثابت ہوئی۔
وحشی جٹ کے بعد مولا جٹ پردہ سکرین کی زینت بنی تو اِس نے مقبولیت کے تاریخ ساز ریکارڈ ز قائم کردیئے، ایسی شاندار فلم کہ جس میں مصطفی قریشی کی جاندار اداکاری نے بھی سلطان راہی کا بھرپور ساتھ دیا۔اپنے عروج کے زمانے میں اداکارہ آسیہ، نادرہ اور انجمن کے ساتھ سلطان راہی کی جوڑی کو بہت پسند کیا گیا تو متعدد فلموں کے گیتوں نے بھی فلم بینوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔40سال پر محیط اپنے کیریئر کے دوران سلطان راہی نے کم وبیش703 پنجابی اور 100 اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور تقریبا 160 اعزازات اپنے نام کئے۔جب 9 جنوری 1996 کو گوجرانوالہ بائی پاس کے قریب فن کے سلطان کا قتل ہوا تو یہ قتل اپنے ساتھ پاکستان کی فلم انڈسٹری کو بھی لے ڈوبا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی 46 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
-
اداکارہ عائشہ خان کو بچوں کے گھروں میں رہنا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ اپنی تنہائی میں مطمئن تھیں،بشری انصاری
-
سردار جی 3 کوبھارت کے علاوہ دنیا بھر میں 27جون کوریلیز ہوگی
-
کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا
-
اداکاراحد رضا میرکامایوں کی تقریب میں رقص ،وائرل ہونے والی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
-
اداکارہ اریج فاطمہ نے نیا انداز اپناتے ہوئے حجاب اختیار کرلیا
-
اداکارہ ثناء نواز کی شوبز میں واپسی کی تیاری
-
فلم ’’ماں‘‘ 27 جون کو ریلیز ہورہی ہے، جسے وشال نے ڈائریکٹ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.