
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس، کراچی شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
منگل 24 جون 2025 17:03
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ رینجرز اور پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے دوران مشترکہ فلیگ مارچ اورسنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے گا،تمام مکاتب فکر کے اجتماعات، مجالس اورجلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔
ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا کہ مکمل ہم آہنگی اور موثر انٹیلی جنس شیئر نگ کے ذریعے کسی بھی خطر ے کو قبل ازوقت ناکام بنایا جائے اور صوبے کی بین الصوبائی داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو مزید سخت لئے جانے کی بھی ہدایت جاری کیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی طے پایا کہ منظور شدہ ضابطہ عمل پر مکمل عمل در آمد یقینی بنایا جائے گا۔اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں امن وامان قائم کرنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھر پور تعائون کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام سے بھی اپیل کی گئی وہ کسی بھی شرپسند عناصر،مشکوک سر گرمی اور نا خو ش گوار واقعہ کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار،رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر، رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
گوجرانوالہ ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اورچچا کو زخمی کردیا
-
کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان میں تعینات اقوام متحدہ کے عالمی ادراہ خوراک و زراعت کی نمائندہ فلورنس رولے سے ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1319ٹریفک حادثات، 17افراد جاں بحق ،1572زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ایف بی آرمیں فیلڈ افسران کی قلت، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرآنے والے آٹھ افسران کو بلا لیا
-
رحیم یارخان، گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘بیروزگاری سے دلبرداشتہ خاتون سمیت تین افراد نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
-
پنجاب بھر میں 1319 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1572 زخمی
-
میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
لاہور، 45 ہزار روپے کی جعلی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزم دھرا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.