Live Updates

سعودی عرب کا ایران اسرائیل جنگ بندی تجویز پر امریکی صدر کا خیر مقدم

منگل 24 جون 2025 17:56

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)سعودی عرب کی جانب سے ایران اسرائیل جنگ بندی تجویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اپنے موقف میں کہا کہ امید ہے تمام فریق کشیدگی میں کمی کے لیے پرعزم ہوں گے اور طاقت کے استعمال سے گریز کریں گے۔واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات