
استور ، کاروبار میں ڈیجیٹل تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے،صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
بدھ 25 جون 2025 12:20
(جاری ہے)
گلگت بلتستان کے تعلیم یافتہ نوجوان ہمارا فخر ہیں، ہمیں اُن کی بھرپور رہنمائی کرنی ہوگی تاکہ وہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے مثبت پہلوؤں سے فائدہ اٹھا سکیں۔
والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو سمارٹ فونز کے تعمیری استعمال کی طرف راغب کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے، ڈیجیٹل مہارتوں، اسکول ایجوکیشن اور آمدنی بڑھانے والے ہنر سکھانے پر توجہ دینی ہوگی تاکہ نوجوان خود کفیل بن سکیں۔اس تقریب میں مختلف حکومتی اداروں، نجی شعبے، سول سوسائٹی، میڈیا،قراقرم یونی سٹی کے طلباء و طالبات اور دیگر اسکولوں کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ سیشن میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے کاروبار کو بہتر، مؤثر، اور منافع بخش بنایا جا سکتا ہے، خاص طور پر گلگت بلتستان جیسے خطے میں جہاں جغرافیائی چیلنجز موجود ہیں۔مقررین کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل تبدیلی کے ذریعے مقامی کاروبار قومی اور بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، تاہم اس کے لیے انفراسٹرکچر،ڈیجیٹل خواندگی اور مہارتوں میں بہتری لانا لازمی ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے حفاظتی اقدامات مزید سخت
-
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈیمز کا بننا ناگزیر ہے ‘ گورنر پنجاب
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا شاہدرہ اورمولن وال کا دورہ ، سیلابی صورتحال اورریلیف سرگرمیوں کا جائزہ
-
سرکاری حج اسکیم ،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے
-
ورکرز ویلفئر بورڈ کے تحت صوبے کے مختلف کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو مفت حج پر بھیجنے کے لیے قرعہ اندازی
-
بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
-
دریائوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے سے متعد د بیماریاں پھیل سکتی ہیں ،بلدیہ اعلیٰ سکھر
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.