
ترک صدر کی ہیگ میں امریکی ہم منصب سے ملاقات ،علاقائی اور عالمی مسائل ، دو طرفہ تعلقات بارے تبادلہ خیال
بدھ 25 جون 2025 13:45

(جاری ہے)
وام نے تر کیہ کے کمیونیکیشنز ڈائریکٹوریٹ کے حوالے سے بتایا کہ صدر اردوان نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے اسرائیل ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے دیرپا امن، غزہ بحران کے خاتمے اور یوکرین کے حوالے سے بات چیت پر زور دیا۔
صدررجب طیب اردوان نے توانائی، سرمایہ کاری اور دفاع میں خاص طور پر امریکا کے ساتھ تعاون کے مضبوط امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ تعلقات کو آگے بڑھانے سے 100 ارب امریکی ڈالر کا تجارتی ہدف حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ترک خبررساں ادارے انادولو کی رپورٹ کے مطابق صدر اردوان اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں نے اتحاد میں سرکردہ اتحادیوں کے طور پر نیٹو کی ڈیٹرنس مضبوط کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میکسیکو کی صدر نے ایک بار پھر منشیات مافیا کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی مداخلت مسترد کر دی
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 71 فلسطینی شہید
-
پاکستانی آم پہچان، دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
-
آکسفورڈ، مسجد کے دروازے پر سور کا گوشت اور اسرائیلی پرچم پھینک دیا گیا
-
ایرانی صوبے سیستان ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر گھات لگا کرحملہ ؛ 5 اہلکارجاں بحق
-
بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
-
یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے، ایران
-
امریکا، گزلین میکسویل نے ٹرمپ کو کلین چٹ دیدی
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان فوجی شراکت داری کا معاہدہ
-
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ریڈ کراس
-
ایران نے اپنی پہلی بحری فوجی مشقوں’پائیدارقوت 1404 کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.