
سپریم کورٹ کا ایل ایل بی پروگرام کا دورانیہ 5 سال سے کم کر کے 4 سال کرنے کا حکم
بدھ 25 جون 2025 16:49

(جاری ہے)
عدالت نے ایل ایل بی پروگرام 5 سال سے کم کر کے 4 سال کرنے کا حکم دیا، بیرون ملک قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے سی لا کا ٹیسٹ بھی ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔
دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ لا کالجز کا معیار بہتر کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔آئینی بینچ نے ریمارکس دیے کہ ایس ایم لا کالج میں اگر کوئی کمی ہے تو اسے دور کیا جائے، بجائے اس کے کہ کالج کو ہی بند کر دیں، ایس ایم لا کالج تو قیام پاکستان سے بھی پہلے کا ہے۔عدالت عظمیٰ نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان
-
نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
-
خیبرپختونخوا پولیس نے جدید اینٹی ڈرون سسٹم حاصل کر لیا
-
پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں شاپس کیلئے یکساں ڈیزائن مقرر کرنے کیلئے بائی لاز اقدامات کا فیصلہ
-
دفاعی اخراجات، نیٹو ممالک اضافی اربوں ڈالر خرچ کرنے پر متفق
-
حکومت اور فیلڈ مارشل کو چاہیے کہ بلوچستان اور کے پی کے میں بدامنی کے خاتمے کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں
-
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 189 شہروں کی تعمیر و ترقی کی منظوری
-
منشیات کا غلط استعمال اوراس کی غیر قانونی ترسیل ایک عالمی چیلنج ہے ، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.