
پاکستان سال 2030 میں بلحاظِ آبادی دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا، پاکستان میں شرح تولید 3.6 فی صد ہے جس کو کم کر کے 2 تک لانا ہے،وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال
بدھ 25 جون 2025 17:47

(جاری ہے)
دونوں رہنماؤں نے صحت کے شعبے میں دیرینہ شراکت داری کو سراہا،امریکن حکومت، قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکی پرائیویٹ فرمز وفاقی وزارت صحت کے ریفارمز میں سٹریٹیجک پارٹنرز شپ کیلے تیار ہیں۔
سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر اور مضبوط بنانے کے لئے روڈ میپ تشکیل دے دیاہے ۔پاکستان کی ابادی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔پاکستان میں 68 فیصد بیماریاں گندا پانی پینے سے پھیلتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ صاف پانی کی فراہمی کیلیے سیوریج ٹریٹمنٹ کے نظام کو رائج کیا جارھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات؛ یوکرین جنگ پر معاہدہ نہ ہوسکا، امریکی صدر کا بڑی پیشرفت کا دعویٰ
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہدایات
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
وزیراعلی پنجاب کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون، سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا
-
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد تک بڑھ کر ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
جنیوا میں پلاسٹک آلودگی کے خاتمے پر یو این مذاکرات بے نتیجہ
-
غزہ: خطرناک حالات میں انسانی خدمت کی اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ڈاکٹر کی کہانی
-
ملک میں فی لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.