منی پور میں مسلمان معذور نوجوان کا قتل؛بھارت میں اقلیتوں کیخلاف بڑھتا ظلم و تشددثابت ہوگیا
بدھ 25 جون 2025 22:17
(جاری ہے)
متاثرہ شخص کی لاش 17 جون کو دفن شدہ حالت میں ملی، جس کے بعد معذور مسلم نوجوان کے قتل پر مسلم کمیونٹی شدید احتجاج کررہی ہے۔
بھارتی اخبار کے مطابق پولیس نے صرف ظاہری کارروائی کے لیے 10 افراد کو گرفتار کیا، تاہم اصل ملزمان اب بھی آزاد ہیں۔ گرفتار افراد میں آرمبائی ٹینگول کے کارکنان اور عام شہری شامل ہیں۔منی پور جیسی حساس سرحدی ریاست میں مودی سرکار کی عدم دلچسپی روز بروز بڑھتے تشدد کو ہوا دے رہی ہے۔ شہری ملیشیا کو ہاتھ میں لے کر نفرت کی سیاست پروان چڑھ رہی ہے۔مئی 2023 سیجاری میتی اور ککی کشیدگی میں 200 سے زائد افراد ہلاک اور 60,000 بے گھر ہو چکے ہیں جب کہ قانون و انتظامیہ مکمل ناکام ہیں۔ معذور مسلم شخص کے قتل کے واقعے نے نسلی بنیادوں پر نشانہ بنانے اور منی پور میں شدت پسند تنظیموں کی بڑھتی ہوئی لاقانونیت کے حوالے سے گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.