
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق سے پاکستان میں تعینات فلسطین سفیر کی ملاقات
بدھ 25 جون 2025 22:44

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، جو خطے اور دنیا کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ دنیا کو اس وقت جنگوں کی نہیں، امن کی ضرورت ہے پاکستان نے خطے میں ہمیشہ امن کو فروغ دینے کیلئے کردار ادا کیا ہے پاکستان نے بھارتی جارحیت کا مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا ہے پاکستان اور بھارت جنگ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ واضح ہو گیا پاکستان اسرائیل کو ریاست نہیں بلکہ دہشت گرد تنظیم کے بطور تسلیم کرتا ہے۔ اس موقع پر فلسطینی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مؤقف کی غیر متزلزل حمایت کی ہے، جس پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں غزہ کے مظلوم عوام پاکستان کے عوام کی ہمدردی اور یکجہتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہمیں فخر ہے کے پاکستان ہمارے ساتھ ہے ہمیں امید ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر فلسطین کے حق میں آواز بلند کرتا رہے گا اس وقت فلسطین کو انسانی امداد، سفارتی اور بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے، پاکستان اور فلسطین کے مابین، برادرانہ تعلقات دونوں اقوام کی تاریخی قربت کا ثبوت ہیں، جنہیں مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ایران میں نیوکلیئر معائنہ کاری کا دوبارہ آغاز اولین ترجیح، گروسی
-
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این
-
دنیا کے 666 ملین افراد کو اب بھی بجلی میسر نہیں، رپورٹ
-
دنیا شہریوں کو ظالمانہ جرائم سے بچانے میں ناکام، یو این اچیف
-
مسلسل کتنے دن تک بارشیں ہوں گی؟
-
ہوسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کریں
-
عمران خان کو پتا ہے کہ طاقت کا منبہ وزیراعظم کا آفس نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستانی حاجی 5 بار دل کا دورہ پڑنے کے باوجود زندہ بچ گیا
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.