تحریک انصاف کا سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
آپ ہمیں ایک سال کے لیے معطل کر دں، 150 کارروائیوں کے لیے کر دیں، آپ اندر بیٹھیں، عمران خان کے ایم پی ایز کو کسی بھی ایوان کی ضرورت نہیں؛ اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر کی پریس کانفرنس
ساجد علی
ہفتہ 28 جون 2025
16:10
(جاری ہے)
واضح رہے کہ سپیکر نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کو ہنگامہ آرائی کرنے پر 15 اجلاسوں کے لیے اسمبلی کی کارروائی سے معطل کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپوزیشن اراکین کے خلاف قواعد کی سنگین خلاف ورزی، ایوان میں ہلڑ بازی، ایجنڈا پیپرز پھاڑنے اور نعرے بازی کے تحت کارروائی کی گئی۔
اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجنے کا بھی اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ ایوان میں اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے، غنڈہ گردی کرنا کسی بھی سیاسی رہنما کا حق نہیں، ایوان کو قواعد و ضوابط سے چلانا میری ذمہ داری ہے اور میں جمہوری اور پارلیمانی روایات پر یقین رکھتا ہوں، اگر کوئی رکن ایوان کے ضابطوں کو تسلیم نہیں کرتا تو اسے اسمبلی میں داخلے سے روکا جائے گا اور یہ ناقابل قبول ہے کہ کوئی رکن کتابیں اُٹھا کر دوسروں پر پھینکے۔مزید اہم خبریں
-
فلپائن کے سابق صدر ڈوٹیرٹے کا ساتھی بھی مطلوب، آئی سی سی کی تصدیق
-
پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار دے دیا
-
بھارت اوردیگرممالک میں پٹرول سستا ہے لیکن پاکستان میں قیمتیں 415 روپے فی لیٹر تک کیوں پہنچ گئیں؟
-
انسولین کیلئے مغربی ممالک کی سپلائی پر انحصار کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کی مدد کیلئے روس میدان میں آ گیا
-
ایران کا مسئلہ حل ہونے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر جائیں گی
-
آبنائے ہرمز بحران کا فوری اور پرامن حل ضروری، یو این چیف
-
کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے ، لوگوں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیں گے؟
-
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
-
آبنائے ہرمز کی بندش نے گوادرپورٹ کو اہم ترین مقام دلا دیا، ہمیں اس پر جنگی بنیادوں پرکام کرنا ہوگا
-
ایران سے سستا تیل لانے کی اجازت دی جائے، زرمبادلہ بچے گا اور پیٹرول 300 روپے ملے گا
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
صدر آصف زرداری کی وفاقی حکومت کو عوام کو مہنگائی میں کمی کیلئے ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.