
کرم ،پارہ چنار و ملحقہ علاقوں میں موسلادھار ،طوفانی بارش ،سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
کئی رابطہ سڑکیں بہہ گئیں ،مکانات‘ باغات‘ فصلوں اور بجلی کھمبوں کوشدید نقصان پہنچا
ہفتہ 28 جون 2025 18:40
(جاری ہے)
یلابی ریلے کی زدمیں آکر ندی نالوں کے کنارے آباد کئی گھروں کو شدید نقصان پہنچا اور کئی گھروں کی چاردیواریاں زمین بوس ہوگئیںتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔
ادھر شدید بارشوں کے نتیجے میں دریائے کرم میں بھی درمیانے درجہ کا سیلاب آیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان نے ہفتہ کے روز بارش اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے زیڑان روڈ، زیڑان بائی پاس، کراخیلہ روڈ، شلوزان روڈ اور غلام جان پل کی حالت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف)، اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم، ریسکیو 1122 افسران کے علاوہ متعلقہ محکموں کے حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ہنگامی طور پر متاثرہ سڑکوں اور گزرگاہوں کی صفائی اور بحالی کا کام شروع کیا جائے اوربند سڑکوں اور پلوں کو فوری طور پر آمد و رفت کے قابل بنایا جائے ۔ انہوں نے واٹر سپلائی اور نکاسی آب کے نظام کی بھی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی ہدایات دیں۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.