
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان زرعی، تعلیمی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا،چارج ڈی افئیر رحمت ہندیارتا کسوما
اتوار 29 جون 2025 11:20
(جاری ہے)
انہوں نے تحقیق کے میدان میں باہمی تعلقات،فیکلٹی اور طلباء کے تبادلہ پروگرامز کو بھی فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکی کاوشوں کو سراہا۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے کہا کہ مضبوط تعلقات دونوں ممالک کو دور حا ضر کے چیلنجز سے نمٹنے اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے میں مددگار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ غذائی تحفظ ایک اہم مسئلہ ہے اور ہماری 40 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے۔انہوں نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان کی پہلی جامعہ ہے جس نے ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹٹکس کا ڈگری پروگرام شروع کیا۔ بین الاقوامی شراکت داری کے تحت یو اے ایف میں چائنیز کنفیوشس انسٹیٹیوٹ، انٹرنیشنل سیڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری، پاک کوریا نیوٹریشن سنٹر، سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز سمیت کئی مراکز قائم ہیں۔انہوں نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سائنسدانوں نے گندم، مکئی، کپاس، گنا، آم، سویا بین اور بیک یارڈ پولٹری سمیت کئی اقسام متعارف کروا کر قومی غذائی تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زبان کی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لیے انڈونیشین زبان کے کورسز زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں شروع کیے جا سکتے ہیں۔چارج ڈی افئیر نے ایکسپو سینٹر، سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز اور پاک کوریا نیوٹریشن سنٹر کا دورہ کیا اور یو اے ایف کی مصنوعات اور علمی تبادلے کی سرگرمیوں کو سراہا-متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.