
سکھر چیمبر کا سیپکو کا200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ڈیٹکشن چارجز عائد کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار
اتوار 29 جون 2025 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ لائن لاسز کی آڑ میں سیپکو کی جانب سے شدید گرمی میں رہائشی، تجارتی اور صنعتی علاقوں بالخصوص سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ سکھر ، سندھ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن سکھر میں کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جس سے سفید پوش ، دیہاڑی دار و کم آمدنی والے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، جبکہ کاروباری طبقہ بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔
سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا مطالبہ ہے کہ ڈیٹکشن چارجز کو فی الفور ختم کر کے آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کیا جائے، بجلی چوری کی روک تھام کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر کے صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.