
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاور کے علاقے شمشتوارمڑ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
پیر 30 جون 2025 00:20
(جاری ہے)
اتوارکو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے خود کش حملہ آور اور ہینڈلر کو جہنم واصل کر کے دہشت گردی کے منصوبے کو خاک میں ملایا، سی ٹی ڈی ٹیم کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔
محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سپوتوں نے پہلے بھی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے پر سی ٹی ڈی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر اور پروفیشنل سپوتوں پر فخر ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.