
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے وفد کا پاکستان حج مشن مکہ مکرمہ کا دورہ، حج 2025 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
پیر 30 جون 2025 15:00
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے عہدیداران نے اس بات پر زور دیا کہ حج 2026 کے لئے بھی اسی جذبہ خدمت، باہمی ہم آہنگی اور ٹیم ورک کے ساتھ کام جاری رکھا جائے گا تاکہ عازمینِ حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
نائب وزیر ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان مشاط نے پاکستان حج مشن کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں، مخلصانہ کاوشوں اور منظم حج انتظامات کی کھل کر تعریف کی اور عبد الوہاب سومرو کو لبیتم ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد بھی پیش کی اور کہا کہ پاکستانی حجاج کی خدمت کے لئے جو اقدامات کئے گئے، وہ لائقِ تحسین ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی آمد کو باعثِ اعزاز قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی رہنمائی اور مسلسل تعاون ہمارے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان اس شراکت داری کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ملاقات کے اختتام پر ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے سعودی وفد کے اعزاز میں یادگاری شیلڈ پیش کی، جس کا مقصد نہ صرف ان کی آمد کا خیرمقدم کرنا تھا بلکہ مستقبل میں باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی تھا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری ، متاثرہ اضلاع میں 2200 ٹیمیں سرگرم عمل ہیں،امداد کا عمل بروقت مکمل کر لیا جائے گا، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا سلسلہ جاری، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں 2لاکھ17 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ سہولیات سے استفادہ کیا
-
پی ٹی آئی ایم این اے نثار جٹ پر قتل کروانے کا الزام ،شوٹر نے عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کروادیا
-
ایس ایم ایس وٹس ایپ اور کالز کے ذریعے فشنگ حملوں میں اضافہ
-
وزارتِ داخلہ کے افسران کیلئے غیر ملکیوں سے ملاقات سے قبل پیشگی منظوری لازمی قرار،سرکلر جاری
-
دیر کے شہری و بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے موسم سرد
-
انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تنزلی
-
مشکل کی اس گھڑی میں گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،کامران خان ٹیسوری
-
عوام کو ریلیف اور صوبے کی ترقی اولین ترجیح ہے، سید ناصرحسین شاہ
-
نٹ شیل گروپ کی گورنرخیبرپختونخوا کے اعزاز میں تقریب ، سابق ایئرچیف سہیل امان سمیت دیگرممتازشخصیات کی شرکت
-
ًماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی نہایت ضروری ہی: رانا مشہود احمد
-
فیصل آباد ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر محمد عامر کی خصوصی ہدایات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.