
احسن اقبال کی زیر صدارت وزیرِ اعظم کے ذیابیطس کی روک تھام و کنٹرول پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
منگل 1 جولائی 2025 16:39

(جاری ہے)
انہوں نے نشاندہی کی کہ پاکستان ٹی بی سے متاثرہ 5 اور پولیو سے متاثرہ 3 ممالک میں شامل ہے، جو کسی ایٹمی ملک کے لیے قابلِ فخر سکور کارڈ نہیں۔
وفاقی وزیر نے زور دیا کہ ذیابیطس تمام بیماریوں کی جڑ ہے اور دیمک کی طرح جسم کو کھا جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایک جامع نیشنل ایکشن پلان کی ضرورت ہے، جو تمام صوبوں کی مشاورت سے تشکیل دیا جائے تاکہ ایک مؤثر اور مربوط حکمت عملی اپنائی جا سکے۔احسن اقبال نے کہا کہ تمام صوبے انفرادی سطح پر اقدامات کر رہے ہیں، مگر ایک مربوط قومی کوشش کی کمی ہے۔ ’’وفاق اور صوبے مل کر بہترین طریقہ کار کو یکجا کریں اور ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔وزارت صحت نے اجلاس کو بتایا کہ حکومت نے ذیابیطس کے خلاف ملک گیر میڈیا مہم شروع کی ہے، جس کے چار اہم اجزاء آگاہی، بچاؤ، کنٹرول اور علاج ہوں گے۔ مہم میں ہیلتھ ورکرز کی تربیت، مریضوں کی رجسٹری کی تیاری اور یونیورسٹیوں کے ساتھ شراکت داری شامل ہے۔وزارت نے آگاہ کیا کہ مہم کے نفاذ کے لیے ایجنسیوں کی شارٹ لسٹنگ کا عمل جاری ہے۔ رواں مالی سال میں 3000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے 800 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔مزید بتایا گیا کہ ذیابیطس سے متعلق قومی مشاورتی اجلاس 2 جولائی کو منعقد ہوگا، جس میں صوبوں کے ساتھ شریک فنانسنگ پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ، چینی بھی باہر سے منگوائی جائے گی
-
ویل ڈن،محسن نقوی کی ثناء یوسف سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر نے پر اسلام آباد پولیس کی خصوصی تعریف
-
ملک میں ایئرپورٹ کارگو چارجز 100 فیصد تک بڑھا دیئے گئے
-
سندھ میں نئے ٹریفک قوانین نافذ؛ مسلسل خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیش اور چیک کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کاربند، تنخواہ صرف بینک کے ذریعے دی جائیگی
-
خطے میں امن واستحکام کیلئے سعودی عرب کا وزیراعظم سے اظہارتشکر، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کا مشکور ہوں، شہبازشریف
-
مجھے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سے نکلوایا وہ سمجھتی ہیں پارٹی ان کے دم پر چل رہی ہے، شیرافضل مروت
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی اقدام، پاکستان نے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.