
حضرت امام حسینؓ کا اسوہ حسینیؓ ہمارے لیے مشعل راہ ہے جس پر عمل پیرا ہوکر ہم اپنی دین و دنیا سوار سکتے ہیں، حامد سعید کاظمی
منگل 1 جولائی 2025 22:16
(جاری ہے)
تقریب کی صدارت ڈائریکٹر حج وازرت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان ریحان عباس کھوکھر نے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں سجادہ نشین دربار حضرت نواب سخی ملتان ، مخدوم سید زوہیب گیلانی، سجادہ نشین دربار حضرت داود جہانیاں ملتان مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، سابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن ملتان میاں محمد ماجد، ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ریاض حسین، ڈین رمز کالج ڈاکٹر نثار الرحمان، ڈائریکٹر رمز کالج محمد اسلم بیگ، معروف ماہر تعلیم رانا محمد طفیل اور صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم شامل تھے ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ سید حامد سعید کاظمی نے کہا کہ حضور نبی کریم ﷺنے بچپن میں ہی حسنین کریمین کے جنت کے نوجوانوں کے سردار ہونے کی بشارت دی جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا و مرضی شامل تھی۔ حضرت امام حسینؓ کی قربانی سے واضح ہوا کہ حق ہمیشہ فتح یاب ہوتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.