
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے 6 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 2 جولائی 2025 19:10
(جاری ہے)
انڈر 15 کے ٹاپ سیڈ نعمان خان بھی ملائیشیا کے محمد عفوات زولفیکی کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
انڈر 13 میں پاکستان کے ٹاپ سیڈ سہیل عدنان نے ملائیشیا کے مائرالفائد کو شکست دی جبکہ انڈر 17 میں عمر عارف کو بھارتی پلیئرز سبھاش نے شکست دی۔دوسری جانب گرلز ایونٹ میں پاکستان کی بہنیں سحرش علی اور ماہنور علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں تاہم ماہنور اور سحرش کی بڑی بہن مہوش کو گرلز انڈر 17 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مہوش علی کو پری کوارٹر فائنل میں چونگ ہی لنگ نے شکست دے۔گرلز انڈر 15 میں سحرش علی نے تھرڈ سیڈ ہانگ کونگ کی چیو ہو چنگ کو شکست دی۔ سحرش کی کامیابی کا اسکور 14-12، 11-6، 6-11 اور 11- 7 رہا۔انڈر 13 گرلز پری کوارٹر فائنل میں ماہنور علی نے ہانگ کونگ کی چیونگ ہی مائرہ کو زیر کیا۔ ماہنور نے 11-8، 11-2 اور 11-7 سے کامیابی حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
-
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم فیصلے
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان چیمپیئنز نے ڈبلیو سی ایل سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 6 جولائی سے شروع ہوگا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.