
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال ناصر خان کی باجوڑ میں پھاٹک میلہ کے قریب دہشت گرد حملے کی مذمت
بدھ 2 جولائی 2025 19:40
(جاری ہے)
بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ معصوم عوام اور سرکاری افسران کو نشانہ بنانا انتہائی گھنائونا اور ناقابل معافی جرم ہے، دہشت گرد ی کی کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، پاکستان کی ریاست، ادارے اور عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد اور پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم افواج پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول انتظامیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے ریاست میں کوئی جگہ نہیں، انہیں عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گا، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ دکھ اور صدمے کی اس گھڑی میں پوری قوم شہدا کے خاندانوں کے ساتھ ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے شہدا کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
-
اٹک، دریا میں پھنسے شہری کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا، وزیرِ اعلی پنجاب کی شاباش
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت متعارف
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.