
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14.51 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
بدھ 2 جولائی 2025 22:50
(جاری ہے)
زرمبادلہ کے ذخائر میں اس نمایاں بہتری کی بنیادی وجوہات میں ملک کے جاری کھاتے میں بہتری اور مالی سال کے دوران متوقع مالیاتی رقوم کا کامیابی سے حصول شامل ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف معیشت میں استحکام کی عکاسی کرتی ہے بلکہ بیرونی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے زرمبادلہ کی مضبوط پوزیشن کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ یہ اضافہ مالیاتی نظم و ضبط، مؤثر پالیسی اقدامات، اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ بہتر تعاون کا نتیجہ ہے، جو معیشت کو مستحکم اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں معاون ثابت ہو رہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.