
سوات واقعے میں مختلف محکموں کی کوتاہی سامنے آئی ہی: چیئرمین انسپکشن ٹیم کا عدالت میں اعتراف
تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، ڈرون حاصل کیے ہیں جولائف جیکٹس پہنچاسکتے ہیں‘ سرکاری افسر
جمعرات 3 جولائی 2025 16:19
(جاری ہے)
عدالت نے سوال کیا کہ سوات واقعے کے بعد ایمرجنسی رسپانس کے کیا انتظامات ہیں خدانخواستہ کچھ ہو جائے تو کیا ڈرون سے فوری رسپانس ممکن ہی کمشنر ہزارہ نے کہا کہ ڈرون حاصل کیے ہیں جولائف جیکٹس پہنچاسکتے ہیں۔
عدالت نے ہدایت کی کہ ڈرونز کو ٹیسٹ کریں، آزمائشی مشق کریں، دیکھیں کتنی دیر میں ایمرجنسی میں پہنچ سکتے ہیں کہیں عین وقت پرناکام نہ ہوں۔ چیف جسٹس نے مزید ہدایت کی کہ سیاحوں کو محفوظ ماحول اور سکیورٹی فراہم کریں، اس پر آر پی او ہزارہ نے کہا کہ پولیس اور ریسکیو آپس میں کوآرڈینیشن میں ہیں۔بعد ازاں عدالت نے کمشنر مالاکنڈ اور آر پی او کو ہدایت کی کہ دونوں افسران رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں اور سانحہ سوات سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ بھی پیش کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ نے بچے کے خرچ میں کمی کی درخواست مسترد
-
رحیم یارخان،گھریلوجھگڑوں،مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے تنگ آکر 4 خواتین سمیت 5افراد کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی خواتین کوہ پیما ٹیم کو بری لا چوٹی سر کرنے پر مبارکباد
-
حالیہ پاک بھارت جنگ میں اللہ کی مدد سے پاکستان نے عظیم کامیابی حاصل کی، پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی تھی، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں یوم دفاع کی تقریب ..
-
جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فیصل کریم کنڈی
-
کراچی سے مصالحوں کی آڑ میں اربوں مالیت کی منشیات آسٹریلیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بیجنگ میں وزارتِ تجارت کے دفتر آمد،پاکستانی وفد کو تفصیلی بریفنگ دی گئی
-
ٹریفک نظام میں انقلابی اقدام، پنجاب میں اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ گاڑی تیار
-
آج کا طالب علم کل کا لیڈر ، نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،رانا مشہود
-
پنجاب کے مختلف دریاوں میں پانی کے بہاو کی صورتحال تیزی سے بہتر ہورہی ہے ،پی ڈی ایم اے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کی قربانی قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.