
ابھرتی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو درپیش سنگین بحران پر تشویش کا اظہار
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وزیراعظم شہباز شریف سے فوری مداخلت کا مطالبہ
جمعرات 3 جولائی 2025 22:07
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا ہے کہ ان کمپنیوں نے نہ صرف ملک کے پسماندہ اور حساس علاقوں تک ایندھن کی فراہمی ممکن بنائی بلکہ روزگار کے 1 لاکھ سے زائد مواقع بھی پیدا کیے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو پاکستان میں متوجہ کیا۔
اس کے باوجود، ان کمپنیوں کو پالیسی سازی میں نظر انداز کیا جاتا ہے اور ریگولیٹری سطح پر روایتی بڑی کمپنیوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ خاص طور پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کے فیصلوں میں واضح جانبداری نظر آتی ہے اور بڑے او ایم سیز کے نمائندوں کی اعلی عہدوں پر تقرریاں اس مسئلے کو مزید سنگین بنا رہی ہیں۔آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بار بار زرمبادلہ کا نقصان اور سیلز ٹیکس ریفنڈز میں تاخیر، منافع کی انتہائی کم شرح جیڈے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ ان کمپنیوں کو ’’گرے سیکٹر‘قرار دے کر بینک فنانسنگ سے محروم رکھا جارہا ہے جںکہ ایسی لاجسٹک وجوہات پر جرمانے لگائے جارہے ہیں جن پر کمپنیوں کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ چیئرمین طارق وزیر علی کے مطابق "نئی کمپنیوں کا مارکیٹ شیئر محض 5 فیصد ہے، لیکن ہر بحران میں انہی کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے، چاہے وہ 2020 کی فیول قلت ہو، اسمگلنگ کا مسئلہ ہو یا رسد میں رکاوٹ ہو۔طارق وزیر علی نے وزیراعظم کے اقتصادی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے وژن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات ان مقاصد کے سراسر خلاف ہیں۔ اگر فوری اصلاحات نہ ہوئیں تو سرمایہ کاروں کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو جائے گا اور توانائی کے شعبے میں ترقی رک جائے گی۔انہوں نے وزیراعظم سے فوری ملاقات کی درخواست کی ہے تاکہ زمینی حقائق بیان کیے جا سکیں اور مساوی، شفاف اور ترقی پسند پالیسیوں کے لیے تجاویز پیش کی جا سکیں۔مزید اہم خبریں
-
کراچی، زمین بوس عمارت کے ملبے تلے دبے شخص کی ٹیلی فون کے ذریعے مدد کی درخواست
-
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
-
غزہ میں جنگ بندی میں پیشرفت 24 گھنٹوں میں واضح ہو جائے گی، ٹرمپ
-
5 اکتوبر احتجاج کیس،عدالت نے حماد اظہر اوررانا شہبازکو اشتہاری قرار دیدیا
-
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
-
کینال روڈ پر موجود درخت دہائیوں پرانے اور ماحول دوست ہیں،لاہور ہائیکورٹ کا درخت نہ کاٹنے کے احکامات
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
کراچی، 5 منزلہ عمارت کے ملبے سے 4لاشیں نکال لی گئیں، مزید افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
-
خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ ،موسمی صورتحال ،مون سون بارشوں کا جائزہ
-
پاک فوج عظیم ادارہ ہے جس میں مضبوط خود احتسابی ہے، فوج جو کرتی ہے وہ عوام کے بہتر مفاد میں کرتی ہے، کیپٹن ایمان درانی
-
بھارت میں سیلاب سے ساٹھ سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
وفاقی وزیرداخلہ کا فتنۃ الہندوستان کےدہشتگردوں کی پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.