
پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو مزید غیر ملکی کوچز کی تقرری متوقع
جمعہ 4 جولائی 2025 22:44

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق محمد محمد مسرور کی شین میکڈرمٹ کو فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، ان کے ساتھ بات چیت جاری ہے،معاملات طے پانے پر باقاعدہ اعلان ہوگا۔اسٹرینٹھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کے لیے گرانٹ لوڈن کو بھی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ عمر گل، وہاب ریاض اور ریحان احمد میں سے کسی ایک کو پاکستان شاہینز ٹیم کے ساتھ ہیڈ کوچ کم مینجر کے طور پر تعینات کیا جاسکتا ہے۔اس سلسلے میں جلد معاملات فائنل ہونے پر پی سی بی ان تقرریوں کا اعلان کرے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو مزید غیر ملکی کوچز کی تقرری متوقع
-
پاکستانی سرجن ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے مانگا پربت سر کر لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ بنگلادیش سیاسی تناؤ کے باعث ملتوی کردیا
-
فتح کا جشن منانا چھوڑیں اور تنزلی کی وجوہات جاننے پر کام کریں، علی ترین کی پی سی بی پر کڑی تنقید
-
پاکستان اگر ویسٹ انڈیز میں جیت گیا تو بھول جائیں کہ بابر اور رضوان ورلڈ کپ کھیلیں گے : باسط علی
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ میں کامیابی پرقومی ٹیم اور قوم کو مبارکباد
-
بابر اور رضوان کو بتادیا کہ کہاں بہتری درکار ہے: عاقب جاوید
-
قومی بیٹر افتخار احمد کو شرٹ اتار کر نیٹ پریکٹس کرنا مہنگا پڑگیا ، کڑی تنقید
-
سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
-
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.