
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عالمی جوہری ادارے کے معائنہ کار ایران سے واپس چلے گئے
ہفتہ 5 جولائی 2025 22:58
(جاری ہے)
اس سے قبل ایرانی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ کے تناظر میں آئی اے ای اے کے رویے کو دیکھتے ہوئے اس کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا بل منظور کیا تھا، جس کی ایرانی سپریم کونسل نے بھی باقاعدہ توثیق کر دی تھی۔حالیہ اقدامات کے بعد ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعلقات مزید کشیدگی کا شکار ہو گئے ہیں، جبکہ عالمی برادری اس پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات کی بعض ممالک کے شہریوں کے لئے تاحیات گولڈن ویزا سے متعلق وضاحت
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے دوران لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ کر 161 ہو گئی
-
شارجہ پولیس نے ریکارڈ سطح پر عوامی سیکورٹی: 99.7 فیصد اعتماد
-
غزہ‘ اسرائیلی فوج کا اپنے فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف
-
ٹیکساس‘ طوفانی بارشیں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی
-
اسرائیلی وزیراٰعظم نے بھی ٹرمپ کوا من کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کردیا
-
اے آئی پرموثریا مساوی طورپرکنٹرول نہیں کرسکتے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
جنرل اسمبلی میں طالبان کے خلاف قرار داد کی بھاری اکثریت سے منظور
-
ایلون مسک کو سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑگیا ، 76 ارب ڈالرکا نقصان
-
عراق میں میتھین گیس سے 12 ترک فوجی جاں بحق
-
غزہ میں دماغی سوجن کی بیماری پھیلنے کا خطرہ بڑھ چکا ہے،عالمی ادارہ صحت
-
امریکا نے بنگلہ دیش سے درآمد ہونے والی اشیا پر 35 فیصد ڈیوٹی عائد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.