
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
پہلگام والا واقعہ بھی جان بوجھ کر فلمی تعاون کی مخالفت میں کروایا گیا،مودی نہیں چاہتا بھارت ، پاکستان مل کر کچھ کریں،اداکارہ لله
ہفتہ 5 جولائی 2025 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے ہانیہ عامر کو پروفیشنل اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ بات پیسے کی نہیں، بلکہ کمٹمنٹ اور پروفیشنلزم کی ہے، اور ہانیہ واقعی ایک پروفیشنل اداکارہ ہے۔
بشریٰ انصاری نے سردار جی 3 کی ریلیز کے بعد جنم لینے والے تنازعات پر اپنے بھارتی فینز سے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ،میں اپنے بھارتی مداحوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ بچگانہ رویہ اختیار نہ کریں، جب اس نے فلم سائن کی تب سب کچھ ٹھیک تھا۔فلم کی ریلیز کے بعد ملنے والے منفی ردعمل پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ایک نوجوان لڑکی سے آپ کو خطرہ محسوس ہوا ہانیہ کے فلم میں کاسٹ ہوجانے پر اتنا منفی ردعمل کیوں دیا ۔انہوںنے کہاکہ اسی طرح کا رویہ فواد خان کے ساتھ بھی اختیار کیا گیا تھا، اصول ہونے چاہئیں بات منطق سے کرنی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ پہلگام والا واقعہ بھی جان بوجھ کر ان فلمی تعاون کی مخالفت میں کروایا گیا، کیونکہ مودی جی نہیں چاہتے کہ بھارت اور پاکستان مل کر کچھ کریں۔بشریٰ انصاری نے ویلاگ میں متنازع شخصیت جاوید اختر کو بھی نہیں بخشا اور کہہ کہا کہ اور جاوید اختر صاحب، میں آپ سے کہنا چاہتی ہوں،ہم لتا منگیشکر جی کو کیسے نہ بلاتی شاید ہم انہیں افورڈ نہیں کر سکتے تھے، لیکن وہ ہمیشہ ایک لیجنڈ رہی ہیں، ایسی باتیں نہیں ہونی چاہئیں۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
-
پی ٹی آئی تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا، بڑی تعداد میں قیادت لاہور میں پہنچ گئی
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی جانب سے سلطنت عمان کے وفد کے اعزاز میں ایک باوقار عشائیہ
-
صوبہ کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، میری تجویز ہوگی کہ صوبے میں تبدیلی آئے
-
اگر پی ٹی آئی خود کے پی حکومت گرا کر کسی اور کو وزیراعلیٰ بناتی ہے تو جے یوآئی خیرمقدم کرے گی
-
پاکستان: گزشتہ سال ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی، یونیسف
-
غزہ: اسرائیلی امریکی مشترکہ امدادی مراکز پر چھ ہفتوں میں 798 ضرورتمند ہلاک
-
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی آمد جاری، یو این اداروں کی امدادی اپیل
-
طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کا انسانی حقوق ماہرین کی طرف سے خیرمقدم
-
یمن: تجارتی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی کڑی مذمت
-
عالمی یوم آبادی: نوجوان ایک منصفانہ اور مشمولہ دنیا کے خواہشمند، گوتیرش
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.