Live Updates

خیبر پختونخوا کے دریائوں میں پانی بہائو کی تفصیلات جاری

ہفتہ 5 جولائی 2025 21:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2025ء)خیبر پختونخوا کے دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے ، فلڈ سیل کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 74 ہزار کیوسک ہے ، تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 1 لاکھ 50 ہزار 400 کیوسک ہے ، دریائے ادیزئی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے ،دریائے ادیزئی میں پانی کا بہائو 31 ہزار 400 کیوسک ہے ، فلڈ سیل کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہائو 43000 اور ورسک کے مقام پر 35 ہزار 840 کیوسک ہے ، دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر پانی کا بہائو9356 اور خوازہ خیلہ کے مقام پر 7700 کیوسک ہے ۔
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :