
پنجاب میں 18 نئی چینی ایس آر ٹی میٹروز چلائی جائیں گی
یہ منصوبہ نورنکو انٹرنیشنل کے اشتراک سے مکمل کیا جائے گا
جمعہ 26 ستمبر 2025 21:55

(جاری ہے)
گوادر پرو کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ہر ایس آر ٹی بس تقریباً 100 کاروں کا متبادل بن سکتی ہے، جس سے شہروں میں ٹریفک کے دباؤ، فضائی آلودگی اور شور کی سطح میں نمایاں کمی آئے گی۔
یہ جدید بسیں اس ماہ کے آغاز میں منعقدہ پنجاب کے پہلے ٹرانسپورٹ ایکسپو میں نمائش کے لیے پیش کی گئیں، اور یہ ٹیکنالوجی پہلے ہی دبئی جیسیشہروں میں کامیابی سے استعمال کی جا رہی ہے۔ ایس آر ٹی بسوں کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہے اور ہر بس میں 250 سے 300 مسافروں کے بیٹھنے اور کھڑے ہونے کی گنجائش موجود ہے۔ یہ نظام میٹرو جیسی سہولت کو بس جیسی کم لاگت کے ساتھ یکجا کرتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ پنجاب میں گرین، سمارٹ اور پائیدار شہروں کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہیمزید قومی خبریں
-
پنجاب میں 18 نئی چینی ایس آر ٹی میٹروز چلائی جائیں گی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے چینی توانائی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات
-
فلسطینی طلباء کا سندھ کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، گورنرسندھ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل راہو سے حلف لیا
-
مجتبی شجاع الرحمن کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈہ کی منظوری
-
مزدور کی کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے لیبر ڈیپارٹمنٹ اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرے، اے ڈی سی جی سیالکوٹ
-
حکومت 2030 سے پہلے پولیوسمیت تمام حفاظتی ویکسین میں خود کفالت چاہتی ہے ، سید مصطفی کمال
-
وزیراعلی سندھ کا کراچی کی ٹوٹی سڑکوں کی مرمت اور نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزلائرز فورم کے اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر قیادت ملک ترقی کی جانب گامزن،حرمین شریفین کی سکیورٹی پاکستان کیلئے ایک بڑااعزاز ہے، سردار ایازصادق
-
سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی
-
لاہور کے ایڈیشنل سیشن، ماں اور 3 بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو سنائی گئی 100 سال سزا کا فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.