
نشانِ حیدر کا عظیم وارث حوالدار لالک جان پاکستان کے عسکری وقار، قومی خود مختاری اور استحکام کی تابندہ علامت ہے،وزیر داخلہ محسن نقوی
پیر 7 جولائی 2025 08:50
(جاری ہے)
محسن نقوی نے کہا کہ دشمن کی شدید گولہ باری میں زخمی ہونے کے باوجود مورچہ نہ چھوڑنے والے اس بلند حوصلہ سپاہی نے ثابت قدمی کی ایسی مثال قائم کی جو تاریخ کے سینے پر ہمیشہ نقش رہے گی،دشمن کی یلغار کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والا لالک جان آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ جنگی تاریخ میں وہ سپاہی نایاب ہوتے ہیں جن کے قدموں سے وفا، جرات اور قربانی کی خوشبو پھوٹتی ہواور لالک جان انہی لازوال سپاہیوں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے کہا کہ لالک جان کی بے مثال دلیری نے ثابت کیا کہ قومیں شہیدوں کے جذبے سے جنگیں جیتتی ہیں،نشانِ حیدر کا یہ عظیم وارث پاکستان کے عسکری وقار، قومی خودمختاری اور استحکام کی تابندہ علامت ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ لالک جان شہید قوم کا ہیرو ہے اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا، قوم کا سلام ہے اس جوانمرد کو جس نے شجاعت کی آخری حد چھو کر جام شہادت نوش کیا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
-
کراچی ، 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم
-
پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئی: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
-
6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
-
کراچی،گائے کے کاٹنے سے کسان میں ریبیز کی علامت ظاہر ہونے کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثرکریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.