نیتن یاہو کیخلاف تل ابیب میں بڑا مظاہرہ

حکومت سے غزہ میں فوجی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

پیر 7 جولائی 2025 16:53

نیتن یاہو کیخلاف تل ابیب میں بڑا مظاہرہ
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2025ء)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف دارالحکومت تل ابیب میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے م طابق نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد یکجا ہو گئے اور حکومت سے غزہ میں فوجی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔