
الیکشن اپیلوں کی بحالی کا اختیار ٹریبونل کو حاصل ہے‘ لاہور ہائیکورٹ
پیر 7 جولائی 2025 17:19

(جاری ہے)
فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ اور اعلی عدلیہ کے متعدد فیصلوں کی روشنی میں الیکشن ٹریبونل کو مسترد شدہ اپیلوں کو بحال کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ اور دیگر اعلی عدالتوں کے نظائر (precedents)کو اپنے فیصلے کا حصہ بنایا ہے۔
تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار کا وکیل ملتان سے تعلق رکھتا تھا اور سماعت کے روز ملتان بینچ میں مصروف تھا جبکہ محمد یار خود سانس کی تکلیف (پھیپھڑوں کے انفیکشن)میں مبتلا تھے جس کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا گیا، مزید یہ کہ فیصلے میں موسمی حالات کا بھی ذکر کیا گیا کہ دسمبر میں سموگ اور دھند کے باعث سفر مزید دشوار ہوتا ہے، خاص طور پر ایسے مریض کے لیے۔عدالت نے قرار دیا کہ اپیل کی بحالی کی درخواست کے ساتھ حلف نامہ بھی منسلک تھا جو اس کی قانونی حیثیت کو مضبوط بناتا ہے، لہٰذا ٹریبونل نے اپیل بحال کرتے ہوئے مزید کارروائی 26اگست تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ آزاد امیدوار محمد یار نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نوید اسلم کی کامیابی کو الیکشن پٹیشن کے ذریعے چیلنج کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی جانب سے سلطنت عمان کے وفد کے اعزاز میں ایک باوقار عشائیہ
-
اگر پی ٹی آئی خود کے پی حکومت گرا کر کسی اور کو وزیراعلیٰ بناتی ہے تو جے یوآئی خیرمقدم کرے گی
-
پاکستان: گزشتہ سال ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی، یونیسف
-
غزہ: اسرائیلی امریکی مشترکہ امدادی مراکز پر چھ ہفتوں میں 798 ضرورتمند ہلاک
-
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی آمد جاری، یو این اداروں کی امدادی اپیل
-
طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کا انسانی حقوق ماہرین کی طرف سے خیرمقدم
-
یمن: تجارتی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی کڑی مذمت
-
عالمی یوم آبادی: نوجوان ایک منصفانہ اور مشمولہ دنیا کے خواہشمند، گوتیرش
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
وزیرِدفاع کا ڈی پی او آفس سیالکوٹ کا دورہ، سیف سٹی پراجیکٹ اور جدید پولیسنگ اقدامات کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.