
ٹھوس معاشی پالیسیاں اور مالی شمولیت معیشت کے ستون ہیں، بینک جمیل احمد
پیر 7 جولائی 2025 20:30
(جاری ہے)
جمیل احمد نے خواتین کی مالی شمولیت کو معاشی ترقی کا انجن قرار دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی زیر قیادت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ڈبلیو ایم ایس ایم ایز) معیشت میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔اس موقع پر سٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر سلیم اللہ نے خواتین کی مالی شمولیت کے فروغ کے لیے ایس بی پی کی "برابری پر بینکاری" اور قومی مالی شمولیتی حکمت عملی (این ایف آئی ایس) جیسے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
تقریب میں اے ڈی بی کی سینئر ڈائریکٹر کرسٹین اینگسٹروم اور عالمی بینک کی وینڈی ٹیلیکی نے بھی شرکت کی اور سٹیٹ بینک کی جانب سے "ویمن فنانس کوڈ" اپنانے پر خوشی کا اظہار کیا۔تقریب کے دوران منعقدہ پینل مباحثوں میں پالیسی سازوں، مالی اداروں، کاروباری شخصیات اور سول سوسائٹی نمائندگان نے خواتین کی کاروباری ترقی میں درپیش رکاوٹوں اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہماری ساڑھے 5ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا، پرویز اٰلہی
-
تھیم پارک سے واٹر چینل کھول کر نکاسی آب کا آغاز
-
چین سے دو ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کیلئے جوائنٹ کمیٹی کا ایجنڈا تیار
-
ًسیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا:عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کی نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلہ کارکی کو مبارکباد
-
9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا ، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا
-
مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہیگا،رانا مشہود احمد خاں
-
گورنرخیبرپختونخواکاسیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین
-
نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت النبی ﷺکی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے، احسن اقبال
-
ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس تاحال سست روی کاشکار ہے اور صارفین کو ڈیٹا اپلوڈ کرنے اورڈائونلوڈنگ میں دشواری کاسامنا
-
ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 17افراد کو گرفتار کرلیا
-
جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.