
بھارت،مودی حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ہڑتال کے باعث کاروبار زندگی معطل
جمعرات 10 جولائی 2025 14:50
(جاری ہے)
ٹریڈ یونینز کا کہنا ہے کہ حکومت پچھلے دس برسوں سے سالانہ لیبر کانفرنس بلانے میں ناکام رہی ہے اور وہ مزدور تنظیموں کی طرف سے پیش کردہ 17 نکاتی مطالبات کو بھی مسلسل نظر انداز کر رہی ہے۔
ان مطالبات میں کم از کم اجرت کی ضمانت، مستقل روزگار، نجکاری پر پابندی وغیرہ شامل ہیں۔ بدھ کی ہڑتال کوکسان تنظیموں، زرعی مزدور یونینوں اور کئی علاقائی سماجی تنظیموں کی بھی حمایت حاصل تھی۔ خاص طور پر سنیوکت کسان مورچہ ہڑتال میں پیش پیش رہا جس سے احتجاج کی شدت اور پھیلا ومیں اضافہ ہوا ہے۔ آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کی امرجیت کور کے مطابق ہڑتال میں 25 کروڑ سے زیادہ ورکروں نے حصہ لیا۔ممبئی میں اگرچہ ہڑتال کا محدو د اثر رہا تاہم شہر کے مختلف حصوں میں بینکنگ ،ڈاک اور دیگر عوامی خدمات متاثر رہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
ریاض میں بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.