
وزیرداخلہ محسن نقوی روزہ دورے پر منامہ پہنچ گئے،بحرینی ہم منصب سے ملاقات،سکیورٹی تعاون میں اضافے سمیت اہم امور بارے تبادلہ خیال
ہفتہ 12 جولائی 2025 23:06

(جاری ہے)
ملاقات میں سکیورٹی تعاون کے فروغ ، علاقائی و عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور بحرین پاکستان مشترکہ سکیورٹی کمیٹی کے کام کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
بحرین کے وزیر داخلہ نے پاکستان اور بحرین کے درمیان سکیورٹی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون اور ہم آہنگی کو سراہا اور کہا کہ آپ کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات پر مبنی سکیورٹی روابط کو مستحکم کرنے کاموقع ہے، پاکستان و بحرین کے درمیان سکیورٹی تعاون و کوآرڈینیشن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بحرین اور پاکستان کی وزارت داخلہ کے درمیان انسداد منشیات و انسداد انسانی سمگلنگ کے لئے تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور بحرینی وزارت داخلہ میں رکھی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔ بحرین کے نائب وزیر داخلہ میجر جنرل عادل بن خلفیہ بن حماد،چیف آف پبلک سکیورٹی، سینئر عسکری افسران، بحرین میں پاکستان کے سفیر ثاقب رئوف، ڈپٹی ہیڈ آف مشن اور اعلیٰ سفارتی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی جوہری مذاکرت کی بحالی کے لیے مشروط رضامندی
-
لاہور میں ایئرلائنز سکیورٹی کے پیش نظر نو برڈ زون بنانے کیلئے رنگ فینسنگ کا فیصلہ
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم ازکم ستائیس فلسطینی ہلاک
-
ان 90 دنوں میں ہم اپنے عروج کو پہنچ کر آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈاپور
-
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
-
’یہ وہی ہے نہ جو گزشتہ روز بکواس کر رہا تھا؟‘ حکومت پر تنقید کرنیوالے شہری کی مبینہ گرفتاری پر حنا پرویز بٹ کا ردعمل
-
کون سا ماضی؟
-
’’جہاں اور بھی ہیں - بییونڈ دی بلیو‘‘، پاکستان کی پہلی سائنس فکشن ٹیلی فلم
-
دنیا کا آلودہ ترین بھارتی شہر کون ہے اور ایسا کیوں ہے؟
-
محققین نے یورالک لوگوں سے متعلق قدیم معمہ حل کرلیا
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا
-
اداکارہ حمیرا اصغر کے بعد کراچی سے ایک اور خاتون کی پرانی مسخ شدہ لاش مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.