
بھارتی مسلمانوں کو جبری جلا وطن کیا جا رہا ہے، امریکی اخبار
شناختی کارڈ ہونے کے باوجود مئی اور جون میں 1880 مسلمانوں کو بنگلہ دیش پھینک دیاگیا،رپورٹ
اتوار 13 جولائی 2025 11:40
(جاری ہے)
اس کے پاس شناختی کارڈ اور نکاح نامہ بھی تھا جسے پولیس نے زبردستی ضبط کرلیا۔
ایک مسلمان عبدالرحمان کو پولیس نے چار بجے صبح بغیر وارنٹ کے اٹھایا اور 15 دن تک انہیں چمڑے کی بیلٹ سے مارا گیا اور زبردستی بنگلہ دیش بھیج دیا گیا، شناختی دستاویز بھی چھین لیں۔ انہیں تین دن تک لوہے کی چھڑیوں سے مارا پیٹا گیا۔دیگر کئی افراد کے شناختی کاغذات کو جعلی قرار دے کر پھاڑ دیا گیا۔ 1,880 افراد کو مئی اور جولائی 2025 کے درمیان بنگلہ دیش میں پھینک دیا گیا۔ 110 افراد کو بنگلہ دیش نے غلط طور پر دیے گئے بھارتی شہری شناخت کرکے واپس بھیج دیا۔یہ عمل اقوام متحدہ کے متعلقہ کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ بھارت نے یہ اقدامات بغیر کسی ڈیپورٹیشن معاہدے، عدالتی کارروائی یا بین الاقوامی رضامندی کے کیے۔پہلگام حملے کے بعد ایسی کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔ مودی سرکار نے صرف احمد آباد میں 12500سے زیادہ گھروں کو مسمار کرکے ہزاروں افراد کو بے گھر کردیا۔ تمام غیر انسانی اقدامات میں مودی حکومت، عدلیہ اور ریاستی اداروں کا گھناونا گٹھ جوڑ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.