
پ* الحمدللہ مجھے باسط کی شہادت پر بہت فخر ہے‘ والدہ کا جذباتی پیغام
اتوار 13 جولائی 2025 18:15
(جاری ہے)
کیپٹن باسط علی خان کو 13 جولائی 2021 کو ضلع کرم کے علاقے زیوا میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا حکم ملا۔
انہوں نے جان کی پروا نہ کرتے ہوئے انتہائی بہادری سے لڑتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران کیپٹن باسط علی خان دشمن کی گولیوں کا نشانہ بن گئے اور جام شہادت نوش کیا۔کیپٹن باسط علی خان شہید کے ورثا نے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کیا۔ شہید کی والدہ نے کہا کہ الحمدللہ مجھے باسط کی شہادت پر بہت فخر ہے۔ شہادت سے قبل باسط سے بات ہوئی تھی اور وہ بہت خوش تھا، باسط ہمشہ مجھ سے شہادت کی دعا کا کہتا تھا۔آج کیپٹن باسط علی خان شہید کی شہادت کی چوتھی برسی ہے جس پر پوری قوم انکی لازوال قربانی پر فخر محسوس کرتی ہے۔ کیپٹن باسط علی خان شہید کی یہ قربانی ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، پاکستانی قوم شہدا کی مقروض ہے اور شہدا کی قربانیوں کی بدولت ہی آج پاکستان محفوظ ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کئی سال بعد بچے سمیت قتل
-
پہلی مرتبہ پاکستان کے بانڈز کی لین دین اضافی قیمت پر ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاکستان رواں برس قرضوں کی مد میں کتنی رقم ادا کرے گا گورنر اسٹیٹ بینک نے تفصیل بیان کردی
-
مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ، حکومت پنجاب کا تاریخی قدم
-
پنجاب بھر میں 1289 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1490 زخمی
-
پنجاب میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ
-
مزدورکی تنخواہ 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرحکام سے جواب طلب
-
راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، کورنگ نالے میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع
-
وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری سے ڈائریکٹر آل چائنہ فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کی قیادت میں چینی کاروباری وفد کی ملاقات
-
میر صادق سنجرانی کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایرانی حکام نے راجے روتک تجارتی گزرگاہ کو دوبارہ کھول دیا
-
سینیٹرعرفان صدیقی کی بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں حالیہ تقریر پر شدید تنقید
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے زائرین کے لیے سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.