xتیز رفتاری سے گاڑیا ں چلانے پر 4 ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 13 جولائی 2025 19:25

[سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2025ء)شارع عام پر انتہائی تیز رفتاری سے گاڑیا ں چلانے پر 4 ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

ٹریفک پولیس سمبڑیال نے ایئرپورٹ چوک ، سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر ناکہ کے دوران چیکنگ کرتے ہوئے گاڑیاں شارع عام پر انتہائی غفلت لاپرواہی ،تیز رفتاری سے گاڑیاں چلا کر اپنی جانوں اورعوام الناس کی زندگیوں کو خطرہ میں ڈال کر ارتکاب جرم کرنے والے 4 ڈرائیوروں محمد نواز ،محمد توصیف، سلیم شاہ ، شہباز کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :