
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی نئی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، 10 گرام سونا بھی ایک ہزار 371 روپے مہنگا ہوگیا ہے
ثنااللہ ناگرہ
پیر 14 جولائی 2025
20:29

(جاری ہے)
10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 384 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
یاد رہے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت 3 ہزار 372 ڈالرہوگئی ہے۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر کی ٹرپل سینچری کی جانب تیزی سے پیش قدمی، مہنگائی کے نئے طوفان کیلئے تیار ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 26 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 284 روپے 71 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 91 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 755 روپے 26 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 739 روپے 56 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 932 روپے 05 پیسے اور قطری ریال کی قدر 78 روپے 11 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 287 روپے 25 پیسے اور قیمت فروخت 287 روپے 65 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
-
مریم نواز کشتیوں میں ٹک ٹاک بنانے کی بجائے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کریں
-
کئی دہائیوں بعد سیلاب کی اتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
-
راوی علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانا، سڑکیں، جھیل بیراج بنانا روڈا کی ذمہ داری تھی
-
پارک ویوبنانے کیلئے ہم نے پچھلی اور موجودہ حکومت سے کوئی مدد نہیں لی
-
بڑے بلڈرز اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے حکومتوں میں شامل ہو کر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں
-
حکومتوں نے دریاؤں کی گزرگاہوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو این اوسی جاری کرکے جرم کیا
-
پارک ویو میں میرے والدین کی قبریں ہیں
-
پارک ویو 2006 میں بنی تھی تب اس کا نام ریور ایج تھا اور اس کے مالکان کوئی اور تھے
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اقدامات سے پوری دنیا کے سکھوں کا سر فخر سے بلند ہوگیا
-
موسمیاتی تبدیلی تباہی میں بدل چکی، جدید ترین پیشگی وارننگ سسٹم پنجاب میں متعارف کرائیں گے
-
موہلنوال میں معجزہ: ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین خان نے 5 دن کے بچے اور ماں کو سیلاب سے بچا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.