
متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار
بدھ 16 جولائی 2025 14:58

(جاری ہے)
اس کے والد نے دوٹوک الفاظ میں کہا، ’حمید اللہ نے جو دہشتگردانہ حملے کیے، وہ ہمارے عقیدے، اسلام اور انسانیت کے سراسر خلاف ہیں۔
میں حکومت پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس کی لاش کو ختم کردے۔‘اسی طرح حمید اللہ کے بھائی نے بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا، ’میرے بھائی کے حملے اسلامی تعلیمات اور انسانی اقدار کے برخلاف تھے، ہم اس کی کسی کارروائی کے حمایتی نہیں۔یہ واضح موقف اس بات کا بین ثبوت ہے کہ پاکستانی عوام دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف متحد ہیں۔تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ واقعہ اٴْن نوجوانوں کے لیے کھلی تنبیہ ہے جو گمراہ کن نظریات کے زیر اثر شدت پسندی کی راہ پر چل پڑتے ہیں۔ ان کا انجام صرف بدنامی، رسوائی اور بربادی ہوتا ہے ظ نہ دنیا میں عزت، نہ آخرت میں بخشش۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت خطے میں امن کو سبوتاڑ کرنے کے لیے پاکستان میں فتنہ الخوارج جیسے گروہوں کو مالی و تکنیکی امداد فراہم کر رہا ہے۔ لیکن پاکستان کی افواج اور عوام ایسی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔افواجِ پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ جاری ہے، اور عوام کے تعاون سے ان ناسوروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔یہ واقعہ اس امر کی علامت ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر دہشتگردوں کے لیے نہ کوئی پناہ ہے، نہ ہمدردی، اور نہ ہی کوئی گنجائش۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: طوفانی بارشوں اور ہلاکتوں کے بعد کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ
-
یوکرین: موسم سرما کی مشکلات سے نمٹنے کے لیے 277 ملین ڈالر کی اپیل
-
غزہ: یو این چیف کی چرچ پر اسرائیلی بمباری کی کڑی مذمت
-
جنوبی ایشیا میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے میں ریکارڈ کامیابی، یونیسف
-
سلامتی کونسل: شام میں فرقہ وارانہ فسادات اور اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید
-
سرکاری ڈالرز ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان کے بیٹے والد کوملنے کیلئے آئیں گے لیکن سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
شوگر ملز کی لاٹری نکل آئی، پنجاب حکومت کا ہر ماہ بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.