
پاکستان سنگل ونڈو نے نسٹ کے پروفیشنل ڈویلپمنٹ سینٹر کے تعاون سے نیکسٹ ٹیک انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا
بدھ 16 جولائی 2025 16:34
(جاری ہے)
پی ایس ڈبلیو کے سی ای او آفتاب حیدر نے کہاکہ ہم نوجوانوں کو صرف تربیت نہیں دے رہے، ہم انہیں پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کا معمار بنا رہے ہیں۔پہلے مرحلے میں 10 باصلاحیت طلبہ کو منتخب کیا گیا ہے جو اس انٹرن شپ کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں گے، خوداعتمادی حاصل کریں گے اور پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کا حصہ بنیں گے۔یہ پروگرام نوجوانوں کو صرف ٹیکنالوجی سکھانے تک محدود نہیں، بلکہ انہیں یہ سمجھنے کا موقع بھی دیتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تجارت کس طرح پاکستان کی معیشت کو آگے بڑھانے اور ملک کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے پتریاٹا میں ایمرجنسی دفتر کا دورہ
-
قبائلی عوام نے ہمیشہ ملکی سرحدوں کی بغیرتنخواہ کے حفاظت کی ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی اقبال خان وزیر کی ملاقات
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی لندن میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف کاروباری شخصیت پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن کے محمد خان صافی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹانک کی سیاسی و عوامی شخصیات حنیف بیٹنی ، قمر زمان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں میاں زبیر شاہ کا عشائیہ
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں متحرک بلال خان کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی ملاقات
-
کراچی کے شاپنگ سینٹر میں نامعلوم شخص کی اندھا دھند فائرنگ ، بھگدڑ مچ گئی
-
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے گزشتہ روز بارش سے نئی شاہراہ کے متاثر ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل پرچلنے والی گاڑیوں پر 3 فیصد تک لیوی کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.