
بی جے پی سرکار میں بھارتی مسلمان بنگالیوں کے خلاف تعصب عروج پر
بدھ 16 جولائی 2025 21:13
(جاری ہے)
بھارتی ویب سائٹ سکرول کے مطابق بھارت میں بنگالی مسلمان مزدوروں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر کے مشکوک غیر ملکی قرار دیا جا رہا ہے۔
26 جون کو دہلی میں شناختی دستاویزات کے باوجود 2 مسلم خاندانوں کو زبردستی بنگلا دیش واپس بھیج دیا گیا ہے۔ سکرول کے مطابق متعدد بنگالی مزدوروں کے بھی شناختی دستاویزات اور زمین کے ثبوت مسترد کر کے انہیں بے دخل کیا جا رہا ہے۔ اڈیشہ میں30جون کو محض بنگالی زبان بولنے پر36 مزدوروں کو 6 دن تک کیمپوں میں قید رکھا گیا۔ اسی طرح پہلگام حملے کے بعد بی جے پی کے زیر اقتدار بنگالی مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز اور حراست میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں بنگلا دیشی تنظیم ’’ریومر سکینر‘‘ سوہگ قتل کیس میں بھارتی میڈیا کی حقائق چھپانے کی سازش بے نقاب کر چکی ہے، جس میں گودی میڈیا نے سوہگ قتل کیس میں مذہبی منافرت پھیلانے کے لیے مسلمان مقتول کو دانستہ طور پر ہندو ظاہر کیا۔ بھارتی گودی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بنگلا دیش میں معاشرتی اور مذہبی منافرت بڑھانے کی سازش ہے۔ مودی حکومت بنگلا دیش میں فرقہ وارانہ دراڑیں ڈال کر سیاسی مداخلت کے لیے جواز بنا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں7.1 شدت کا زلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری
-
بنگلہ دیش، حسینہ واجد کے آبائی ضلع گوپال گنج میں شدید جھڑپیں، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
-
امریکی سینیٹ نے غیرملکی امداد میں 9 ارب ڈالر کٹوتی کا بل منظور کرلیا
-
باراک اوباما اور مشعل اوباما نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی تو امریکا بیچ میںکیوں آتا، خامنہ ای
-
شام اور اسرائیل کے درمیان غلط فہمی ، دونوں ممالک سے بات کرونگا، ٹرمپ
-
اماراتی فضائی کمپنی کا ایران کے لیے 18 جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ فلسطینی نژادامریکی شہرکے مغربی کنارے میں قتل کے حوالے سے اجلاس منعقدکرینگے
-
غزہ میں 10 ہزار سے زائد مریضوں کو بیرونِ ملک فوری علاج کی ضرورت، عالمی ادارہ صحت
-
امریکا، الاسکا میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
شام میں فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا، مارکو روبیو
-
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی خوش اخلاقی کے چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.