
آپریشن بنیان مرصوص میں شکست کے بعد بھارتی قومی سلامتی کے مشیرکی ہزیمت چھپانے کی ناکام کوشش
بدھ 16 جولائی 2025 21:13
(جاری ہے)
11 مئی کو ائر مارشل اے کے بھارتی، ڈائریکٹر جنرل ائر آپریشنز نے اعتراف کیا کہ جنگ میں نقصان ہوتے ہیں۔ 31 مئی کو جنرل انیل چوہان (چیف آف ڈیفنس اسٹاف) نے اعتراف کیا کہ جنگ کے اگلے دو دن تک ہماری پروازوں کی صلاحیت متاثر رہی، انڈین نیوی کیپٹن شیو کمار نے کہا کہ بھارت کے جنگ کے دوران طیارے ضرور ضائع ہوئے۔
انڈین ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے اعتراف کیا کہ پاکستانی افواج کو ہماری ائیر فورس کی نقل و حرکت کی مکمل معلومات تھیں۔ ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ نے کہا کہ ادھم پور، پٹھان کوٹ ، آدم پور اور بھج کے فضائی اڈوں پر سامان اور اہلکار متاثر ہوئے۔ اعلیٰ بھارتی فوجی افسران کی جانب سے نقصانات کا اعتراف بھارت کی عسکری ناکامی کا واضح ثبوت ہے، آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی افواج نے بھارتی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنا کر دفاعی برتری ثابت کر دی۔ پاکستان نے ثابت کیا کہ پاکستان اپنے دفاع میں بھارت میں کسی بھی جگہ پر جوابی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اجیت دوول کا بیان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سوچ اور بھارت کی جنگی جنون کو بے نقاب کرتا ہے۔ مودی سرکاراپنی بدانتظامی اور نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لیے نفرت، تعصب، اسلاموفوبیا اور جنگی جنون کا سہارا لے رہی ہے، بھارتی قیادت سیاسی مفادات کے حصول کے لیے نفرت انگیز بیانیہ اپنا کر خطے کے امن سے کھیل رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں7.1 شدت کا زلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری
-
بنگلہ دیش، حسینہ واجد کے آبائی ضلع گوپال گنج میں شدید جھڑپیں، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
-
امریکی سینیٹ نے غیرملکی امداد میں 9 ارب ڈالر کٹوتی کا بل منظور کرلیا
-
باراک اوباما اور مشعل اوباما نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی تو امریکا بیچ میںکیوں آتا، خامنہ ای
-
شام اور اسرائیل کے درمیان غلط فہمی ، دونوں ممالک سے بات کرونگا، ٹرمپ
-
اماراتی فضائی کمپنی کا ایران کے لیے 18 جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ فلسطینی نژادامریکی شہرکے مغربی کنارے میں قتل کے حوالے سے اجلاس منعقدکرینگے
-
غزہ میں 10 ہزار سے زائد مریضوں کو بیرونِ ملک فوری علاج کی ضرورت، عالمی ادارہ صحت
-
امریکا، الاسکا میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
شام میں فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا، مارکو روبیو
-
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی خوش اخلاقی کے چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.