سلطان خان جوہری کی اہلیہ اور ایوب خان جوہری کی والدہ کا چہلم

بدھ 16 جولائی 2025 23:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)مسلم لیگ (نون)کراچی کے سینئر رہنما محمد ایوب خان جوہری (شہید طارق خان)کی والدہ اور پارٹی کے مرکزی رہنما سلطان خان جوہری کی اہلیہ کے چہلم پر سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ ،صدر ضلع سینٹرل اسلم خان خٹک ایڈووکیٹ ، غلام مصطفی ایڈوکیٹ ، خواجہ غلام شعیب ،سیکرٹری مینارٹی ونگ سندھ کرامت چوہان ،وفاقی حکومت کے کے ترجمان برائے سندھ بیرسٹر راجہ انصاری صدر لائرزونگ سندھ ، صدر ضلع ویسٹ امتیاز خان، ضلع کیماڑی کے صدر حاجی صالحین تنولی، ، ایڈووکیٹ امجد علی آصف، حاجی پرویز تنولی ، قاضی محمد زاہد ، وسیم تنولی، دانش چیمہ ، شیرعلی خان ،میاں خالد رفیق، وحید عبدالرزاق،قیس منصور ، علی حسین شاہ، محمد فیصل ، عبد الحق بٹ ، شیخ اقبال ،عمران ، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما حاجی چن زیب ، رانا محمد احسان ،راجہ عبد اللہ ،آصف جتوئی ایڈوکیٹ زاہد شاہ میر، محمد صادق خان ،فاروق الیاس ،امین سواتی،اقبال شیخ ، رانا شفیق ویگر سیاسی سماجی رہنماں کی شرکت ،مولانا عبد الستار توحید ی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کرائی ۔