
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش(کل) 18جولائی منایا جائیگا
جمعرات 17 جولائی 2025 11:33

(جاری ہے)
ان کا گیت اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا اتا مشہور ہوا کہ یہ گیت آج بھی مہدی حسن کے سب سے زیادہ مشہور گانوں میں شمار ہوتا ہے۔
مہدی حسن نے اپنی زندگی میں پچیس ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزل گائیں۔مہدی حسن کو مشکل راگوں پر بھی کمال گرفت حاصل تھی وہ آوازجو دلوں کو چھو لیتی تھی،وہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز تھی۔ ایسی آواز،اب ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔مہدی حسن کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت تمام نمایاں قومی سطح کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔گائیکی کے میدان میں بام عروج پر پہنچنے کی طویل جدوجہد کے بعد مہدی حسن فالج، سینے اور سانس کی مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے اور طویل علالت کے بعد 13 جون 2012 کو کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے لیکن ان کے گائی ہوئی غزلیں اور گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
-
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
-
صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کا94واں یوم پیدائش 19جولائی ہفتہ کو منایا جائیگا
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش(کل) 18جولائی منایا جائیگا
-
نامور مزاحیہ اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.