
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 18 جولائی 2025 14:20
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ20جولائی کوصبح چھ سے صبح نو بجے تک 132کے وی سمال انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا، پی ایم سی، واسا، بہادرے والا، انڈسٹریل سٹیٹ ون، فضل ربی فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ فیڈر صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور، رمضان شہید، جھنگ روڈ، موچی والا فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن، سی ٹی ایم، سرگودھا روڈ،سرگودھا، ملت روڈ، ملت ٹاؤن، سپر،غوثیہ آباد، جیگوار،ساندل،رسول پور،کلاش،ظفر فیبرکس،کریسنٹ بورڈ، ڈرائی پورٹ، عثمان بلاک فیڈر، سپننگ،علی ٹاؤن، نورپور،ستارہ،ابوبکر بلاک، مسلم ٹاؤن، سرگودھا کلاتھ پروسسنگ، بی ایل انڈسٹریل، شفیع ڈائنگ، سیون جے بی، نواز ٹاؤن، داؤد، عثمان رشید، رام دیوالی، سمانہ، یونیورسٹی ٹاؤن، موٹروے سٹی، اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، الحمرا فیبرکس، مبارک پروسسنگ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والافیڈر132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن واساٹو، ڈولن وال، جیون شاہ، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل مل، احمد انٹرپرائزز،ا ٓریان ٹیکسٹائل، کشمیر وڈ، عبداللہ فائبر، الرحمان، نیشنل فاسٹ یونیورسٹی، نیو بیراں والا، سلما ن ٹریڈرز، المرتضیٰ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، زیڈ آر گرین، کوکا کولا، کارس پینٹ، ایم آئی جے، غنی سرامکس، اے ٹی ایچ، اورینٹ میٹریل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس نمبر دو،حیات کیمیا نمبر دو، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سوٹس، ماہین ٹیکسٹائل، فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈز، ڈیلی جے ڈبلیو ٹو فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے سجاد سٹیٹ، نیوڈرائی پورٹ، ڈولن وال انڈسٹریل فیڈر132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ملت روڈ، ایڈن آرچرڈ ون، ایڈن آرچرڈ ٹو، ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سےتحریک تخفظ حقوق چترال کی وفدکی ملاقات
-
سپریم کورٹ 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے جلد مقرر کرے، بیرسٹر گوہر
-
تمام وکلا ء کو 14 ستمبر تک کیوسہولت رجسٹریشن لازمی مکمل کرنا ہوگی‘پنجاب بارکونسل
-
اینکر مرید عباس قتل کیس :عدالت نے ملزم عاطف زمان کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کرنے کی اجاز ت دیدی
-
عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں ملزم ارمغان اور دگیر کے خلاف فردجرم کی کارروائی موخر کردی
-
الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے وارڈ نمبر 8 میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
-
صوبہ کی معاشی ترقی کیلئے مشترکہ کوششیں انتہائی ضروری ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، عظمی بخاری
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع ملتان کے سیلابی علاقوں سے3628 افرادکو ریسکیو کیا گیا،ڈاکٹررضوان نصیر
-
فیصل آباد،منشیات کی تقسیم پر جھگڑے کے دوران مشتعل شخص نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل ، ایک کو زخمی کر دیا
-
مریم اورنگزیب کا جلالپور پیروالہ میں دوسرے روز بھی قیام، سیلاب متاثرین کیلئے بحالی پیکج اور ریسکیو اقدامات کا اعلان
-
میئر کراچی کا شہر میں بارش سے تباہ کے ایم سی کی 106 سڑکوں کی بحالی کا کام اتوار سے شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.