
سندھ حکومت کا معرکہ حق اور یومِ آزادی کے سلسلے میں نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ
ہفتہ 19 جولائی 2025 19:45
(جاری ہے)
وزیر کھیل نے کہا کہ کراچی ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں یکم سے 13اگست تک مجموعی طور پر 27کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے، جن میں لڑکے اور لڑکیاں بھرپور حصہ لیں گے۔
ضلع شرقی میں یکم اور 2اگست کو پیرا اسپورٹس، والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہوں گے، ضلع غربی میں 2اور 3 اگست کو باکسنگ اور تائیکوانڈو کے ایونٹس اور ضلع ملیر میں 5اور 6اگست کو تائیکوانڈو اور باکسنگ کے مقابلے ہوں گے۔ضلع کورنگی میں 7تا 9اگست تک ایتھلیٹکس، تائیکوانڈو، بیڈمنٹن اور والی بال کے مقابلے کرائے جائیں گے جبکہ ضلع جنوبی میں 11اور 12اگست کو بیچ والی بال، بیچ ٹینس، ٹگ آف وار اوربیچ کبڈی کے دلچسپ ایونٹس ہوں گے۔ ضلع وسطی میں 12اور 13اگست کو جمناسٹک اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے اور ضلع کیماڑی میں 12تا 13اگست کو تھرو بال، باکسنگ، کرکٹ اور فٹبال کے گرلز و بوائز کے درمیان مقابلے ہوں گے۔وزیر کھیل نے کہا کہ سندھ کے تمام اضلاع میں 14اگست کے دن پرچم کشائی، قومی ترانہ اور کیک کاٹنے کی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو با آسانی شکست دیدی
-
عماد وسیم سے مبینہ تعلقات کی افواہیں، سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کی تردید
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے معمولی ہدف دیدیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال ٹیم کیلئے 82لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
عماد وسیم کے افیئر کی افواہیں ازدواجی زندگی میں دراڑ کا باعث بن گئیں؟
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز منسوخ کیے جانے کا امکان
-
بھارت کی نئی سازش ،ایشیاء کپ کے بائیکاٹ کیلئے نئے بہانے تراشنے لگا
-
بھارتی ہٹ دھرمی، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء میں پاک بھارت مقابلہ منسوخ کر دیا گیا
-
وزیراعلیٰ کی پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کو ایشین چمپئن بننے پر مبارکباد
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
-
پاک بنگلادیش سیریز،ٹرافی رونمائی تقریب میں شیخ حسینہ کو ہٹانے کی تحریک کی جھلک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.