
جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں وی ڈی جی اہلکارنے خاتون کو قتل کردیا
اتوار 20 جولائی 2025 13:00
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ جمعہ کی شام رات گیارہ بجے کے قریب چھاترو میں سنگھپورہ کے علاقے آرئی گام میں ولیج ڈیفنس گارڈ کے اہلکار سندیپ کمارنے گھر میں موجود اپنی بھابھی پر اس وقت گولی چلائی جب وہاں دیگر افراد بھی تقریب میں موجود تھے ۔
بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ اہلکار نے اپنی بندوق سے خاتون کو گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ خاتون کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔ خاتون کی شناخت پشپا دیوی زوجہ راکیش کمار کے طور ہوئی ہے۔ پولیس نے وی ڈی جی اہلکار کو حراست میں لیکر مقدمہ رج کرلیاہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ربیع الاول کا چاند24اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ‘ سپارکو
-
جشن آزادی پر گوگل کا ڈوڈل پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل
-
مسلح افواج اور عوام کے اُس عزم و حوصلے کو سراہتا ہوں جنہوں نے مل کر ہماری خودمختاری کا دفاع کیا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
-
پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ
-
بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ بھی برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے
-
احمدیار، نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر راکھ
-
وزیراعلی پنجاب کی کرپشن پرزیرو ٹالرنس پالیسی پرسختی سے عمل درآمد
-
اگست یوم آزادی پرگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
پاکستان کی بنیاد ہمارے آبائو اجداد کے خون سے رکھی گئی ہے،رانا مشہود احمد خان
-
حضرت داتا گنج بخشؒ کا982 واں عرس،وزیراعلیٰ کا خراج عقیدت
-
قائمقام گورنرپنجاب ملک محمد احمد خان نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات پر دودھ کی سبیل کا افتتاح کیا
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.