
پی ٹی آئی میں تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں، 5 اگست بھی گزرجائیگی‘ شیر افضل مروت
پیر 21 جولائی 2025 12:37

(جاری ہے)
شیر افضل مروت نے کہا کہ ایک دھڑا جس کی سربراہی کی کوشش علیمہ خان کر رہی ہیں ان کی کوشش یہ رہی ہے کہ پارٹی کے جتنے بھی عہدیدار ہیں وہ ان کے ساتھ بیٹھیں اور بجائے لوگوں کو قائل کر کے محبت سے لایا جاتا دوسرا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے، ان پر دباو? ڈالا جاتا ہے یا الزام تراشی کرائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ردِ عمل آتا ہے۔
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے سربراہ ہیں لیکن پھر جنید اکبر کو سامنے لایا گیا تاکہ علی امین کا اثر و رسوخ کم ہو سکے حالانکہ ضروری تھا کہ دونوں کو ساتھ بٹھا کر ہم آہنگی لائی جاتی لیکن وہ دونوں ابھی تک مختلف جگہوں پر کھڑے ہیں۔رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا ایسے حالات میں پارٹی کسی قسم کی تحریک چلانے کے قابل نہیں ہے، جتنے ورکرز ہیں وہ اسی طرح سوچتے ہیں جیسے عمران خان چاہتے ہیں اور چند مخلص لوگ ہیں جو عمران خان کے لیے کچھ کرنے کو تیار ہیں لیکن ان کے پاس کوئی طریقہ کار موجود نہیں ہے، موجودہ پارٹی قیادت ان کے آڑے آجاتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
چکوال ، پوری کوشش کروں گا کہ جہلم اورچکوال کو آفت زدہ علاقہ قراردیا جائے، گورنرپنجاب
-
بیٹی کا قتل انسانیت کے ضمیر پر حملہ ،ظلم ناقابلِ معافی ہے،مریم نواز
-
اسلام آباد،دو مجرمان سمیت19 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی کا نہرمیں نہاتے تین نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
ْکوئٹہ میں دہرا قتل: مقتولین میاں بیوی نہیں تھے، خاتون کے 5، مرد کے 6 بچے تھے، سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی سندھ سے بلوچستان کے وزیر لائیو اسٹاک کی ملاقات
-
وفاقی وزیرریلوے ہدایت کی پرڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن کا عبدالحکیم اورساہیوال ریلوے سٹیشنز کا دورہ
-
گورنرفیصل کریم کنڈی سے تنظیم الاخوان خیبرپختونخوا کے وفد کی تنظیم کے جنرل سیکرٹری کی قیادت میں ملاقات
-
ساہیوال ، ڈپٹی کمشنرنے ضلع ساہیوال کے لئے چینی کی قیمتیں مقررکردیں
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ سی ایم ایچ پشاور
-
بلوچستان کے علاقے ڈغاری میں قتل ہونے والوں کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.