شازیہ مری کی روبینہ خالد کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

پیر 21 جولائی 2025 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2025ء) ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے روبینہ خالد کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ خواتین کی نمائندگی کے لیے روبینہ خالد کی کامیابی ایک خوش آئند قدم ہے، پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ خواتین کو بااختیار بنانے میں پیش پیش رہی ہے۔